
سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ؛ کیا امریکہ کی 26 ریاستوں میں اسقاطِ حمل پر پابندی لگ سکتی ہے؟
امریکہ کی اعلیٰ ترین عدالت کے ججوں کی رائے پر مبنی ایک مسودے سے پتا چلا ہے کہ امریکی سپریم کورٹ 1973 کے اس سنگ میل مقدمے کے فیصلے کو ختم کر سکتی ہے جس کے تحت ملک بھر میں اسقاطِ حمل کو قانونی حیثیت دی گئی تھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FN86vy
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FN86vy
0 Response to "سپریم کورٹ کا ممکنہ فیصلہ؛ کیا امریکہ کی 26 ریاستوں میں اسقاطِ حمل پر پابندی لگ سکتی ہے؟"
Post a Comment