
پاکستان کا سیاسی بحران، حکومت گومگو میں
پاکستان ایک سیاسی بحران سے گزررہا ہے۔ اسلام آباد سے عاصم علی رانا رپورٹ کررہے ہیں کہ کوئی ٹھوس اقدامات کرنے کی بجائے حکومت گومگو کی کیفت میں ہے، دوسری جانب واشنگٹن کے محقق مائیکل کوگل مین کے خیال میں عمران خان کا بیانیہ پاک امریکہ تعلقات کو متاثر کرسکتا ہے۔ تفیصلات اس رپورٹ میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pat6Yqs
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/pat6Yqs
0 Response to "پاکستان کا سیاسی بحران، حکومت گومگو میں"
Post a Comment