-->
جب امریکہ نے ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے کر اپنا رقبہ دگنا کیا

جب امریکہ نے ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے کر اپنا رقبہ دگنا کیا

بیس لاکھ مربع کلو میٹر کے اس علاقے کی قیمت اتنی کم تھی کہ امریکہ کو ایک ایکڑ تین سینٹ سے بھی کم قیمت میں پڑا۔ آج بھی لوئزیانا کا پورا خطہ امریکی رقبے کا ایک تہائی بنتا ہے اور یہ اتنا بڑا علاقہ تھا کہ اس میں بعد میں لوئزیانا سمیت امریکہ کی 15 ریاستیں بنائی گئیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ldmya8Y

Related Posts

0 Response to "جب امریکہ نے ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے کر اپنا رقبہ دگنا کیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3