
پاکستان کے لیے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن غیر قانونی لابنگ کا الزام تسلیم کرنے کے لیے تیار
عدالتی دستاویز کے مطابق رچرڈ اولسن اوبامہ دور کے اواخر میں افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے کے طور پر کام کر رہے تھے نے قطر کے لیے لابنگ کے لیے امداد اور مشورے فراہم کئے۔ امریکی قانون کے مطابق سرکاری عہدوں پر تعینات افراد ملازمت کے بعد ایک برس تک اس قسم کی لابنگ نہیں کر سکتے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TpK96fO
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/TpK96fO
0 Response to "پاکستان کے لیے سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن غیر قانونی لابنگ کا الزام تسلیم کرنے کے لیے تیار"
Post a Comment