
'پاکستان اور افغانستان کے درمیان صورتِ حال کشیدہ ہو رہی ہے'
پاکستان کے لیے امریکہ کے سابق سفیر ولیم مائلم نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک مخاصمانہ صورتِ حال پیدا ہو رہی ہے۔ دونوں ممالک میں سیاست اس وقت انتہائی غیرمستحکم ہے۔ بظاہر طالبان کو افغانستان میں اقتدار حاصل ہے لیکن وہاں اب بھی باغی گروہ موجود ہیں۔ ان کی مزید گفتگو دیکھیے نیلو فر مغل کو دیے گئے اس انٹرویو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tTmu5N
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3tTmu5N
0 Response to "'پاکستان اور افغانستان کے درمیان صورتِ حال کشیدہ ہو رہی ہے'"
Post a Comment