-->
'عمران خان نئی حکومت کو سکون کا سانس نہیں لینے دیں گے'

'عمران خان نئی حکومت کو سکون کا سانس نہیں لینے دیں گے'

امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگل مین پاکستان میں پہلی بار کسی وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی کامیاب تحریک کے ذریعے ہٹائے جانے کو تاریخی قرار دینے کے ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کی کہانی ابھی ختم نہیں ہوئی اور یہ کہ وہ امریکی سازش کا اپنا بیانیہ جاری رکھیں گے۔ دیکھیے مائیکل کوگل مین کی مونا کاظم شاہ سے گفتگو۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/rb1LdDo

Related Posts

0 Response to "'عمران خان نئی حکومت کو سکون کا سانس نہیں لینے دیں گے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3