-->
یوکرین کے لیے مزید 80 کروڑ ڈالر امریکی امداد کا اعلان

یوکرین کے لیے مزید 80 کروڑ ڈالر امریکی امداد کا اعلان

یوکرین اور روس کے درمیان گزشتہ دو ماہ سے جنگ جاری ہے۔ امریکہ نے یوکرین کے مشرق میں روسی فوج کی پیش قدمی روکنے کے لیے مزید امداد کا وعدہ کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے لیے ہیوی آرٹلری، ٹیکٹیکل گاڑیاں اور مسلح ڈرونز پر مشتمل 80 کروڑ ڈالر کی اضافی سیکیورٹی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/7aEiCb5

Related Posts

0 Response to "یوکرین کے لیے مزید 80 کروڑ ڈالر امریکی امداد کا اعلان"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3