
باز پالنے کا شوقین امریکی: 'یہ میرے لیے سکون کا ذریعہ ہے'
دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکہ میں بھی باز پالنے کا شوق برسوں پرانا ہے۔ بازوں کی تربیت کرنا ایک مشکل کام ہے لیکن امریکہ کے ایک شہری اسٹوٹس روڈنی کہتے ہیں کہ اُن کے لیے یہ سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ وہ نہ صرف باز پالتے ہیں بلکہ یہ ہنر دوسروں کو منتقل کرنے کے خواہاں ہیں۔ مزید تفصیل ارم عباسی کی رپورٹ میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/djwc2JC
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/djwc2JC
0 Response to "باز پالنے کا شوقین امریکی: 'یہ میرے لیے سکون کا ذریعہ ہے'"
Post a Comment