
امریکی صدر کانگریس کا اعتماد کھو دے تو کیا اسے ہٹایا جا سکتا ہے؟
پاکستان میں ان دنوں وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے۔ پاکستانی آئین کے مطابق اگر وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی میں کامیاب ہوجائے تو وہ اپنےعہدے پر مزید نہیں رہ سکتے۔ مگر کیا امریکہ میں بھی ایسا ہوتا ہے؟ فائزہ بخاری لائی ہیں اسی سوال کا جواب کہ اگر امریکہ میں صدر کانگریس کا اعتماد کھو بیٹھے تو اسے کیسے ہٹایا جاسکتا ہے؟
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fYjKhzJ
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/fYjKhzJ
0 Response to "امریکی صدر کانگریس کا اعتماد کھو دے تو کیا اسے ہٹایا جا سکتا ہے؟"
Post a Comment