
اس مہنگائی میں امریکی کیسے گزارا کر رہے ہیں؟
فروری کے مہینے میں امریکہ میں افراط زر کی شرح %7.87 کو چھو چکی ہے جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ یہ شرح %1.68 تھی۔ مہنگائی یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کی تنخواہوں میں اضافے سے کہیں آگے نکل چکی ہے۔ ایسے میں عام شہری کیسے گزارا کر رہے ہیں؟ نیو جرسی سے ندا سمیر بتا رہی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wbuMOXx
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/wbuMOXx
0 Response to "اس مہنگائی میں امریکی کیسے گزارا کر رہے ہیں؟"
Post a Comment