
بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب، امریکی کانگریس کے گرد حفاظتی باڑ کی پھر تنصیب
سابق صدر ٹرمپ کے حامیوں کی جانب سےجنوری 2021 میں امریکہ کی کانگریس پر کی جانے والی چڑھائی کے بعد عمارت کے ارد گرد حفاظتی باڑ لگائی گئی تھی البتہ بعد ازاں اسے ہٹا دیا گیا تھا۔ صدر جو بائیڈن کے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب پر یہ باڑ ایک بار پھر لگا دی گئی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vBspZNE
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vBspZNE
0 Response to "بائیڈن کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب، امریکی کانگریس کے گرد حفاظتی باڑ کی پھر تنصیب"
Post a Comment