
امریکہ کے لیے نئے پاکستانی سفیر مسعود خان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
نو مارچ کو امریکی اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ کے نام لکھے گئے خط میں تین امریکی قانون سازوں اسکاٹ پیری، ڈبلیو گریگری اسٹوبے اور میری ای ملر نے مسعود خان پر مقامی دہشت گردوں کے ساتھ تعلقات، اور ہمدردی رکھنے کا الزام لگایا تھا۔ ان قانون سازوں نے حکومت سے اپیل کی تھی کہ وہ اس سلسلے میں مکمل تحقیق کرے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jolwfbG
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/jolwfbG
0 Response to "امریکہ کے لیے نئے پاکستانی سفیر مسعود خان کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟"
Post a Comment