-->
پاکستان میں آنے والے دن کافی مشکل ہوسکتے ہیں۔ امریکی تجزیہ کار

پاکستان میں آنے والے دن کافی مشکل ہوسکتے ہیں۔ امریکی تجزیہ کار

عمران خان پر حملے کے بعد پاکستانی سیاست کیا رخ اختیار کرے گی؟ اس بارے میں امریکی تھنک ٹینک اسٹمسن سنٹر میں ساؤتھ ایشیا پروگرام کی ڈائریکٹر الزبتھ تھرلکلڈ کہتی ہیں کہ پاکستان میں آنے والے دن کافی مشکل ہوں گے۔ اور احتجاج سے نمٹنا حکومت کا سب سے بڑا چیلنج ہوگا۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/lzFsRbE

0 Response to "پاکستان میں آنے والے دن کافی مشکل ہوسکتے ہیں۔ امریکی تجزیہ کار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3