
امریکہ: سپریم کورٹ کےجج کے لیے پہلی بار سیاہ فام خاتون نامزد
کیتانجی عدالت کی دوسری سیاہ فام جج ہوں گی۔ سپریم کورٹ میں اس وقت دوسرے سیاہ فام جج جسٹس کلیرنس ٹومس ہیں، جو کنزرویٹو ہیں؛ اوراب تک کی تاریخ میں وہ تیسری سیاہ فام جج ہوں گی۔ وہ 83 برس کےلیبرل جسٹس اسٹیفن برائر کی جگہ لیں گی، جو اپنی میعاد مکمل کرنے کے بعد اس موسم گرما میں ریٹائر ہو رہے ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XwFUPpe
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XwFUPpe
0 Response to "امریکہ: سپریم کورٹ کےجج کے لیے پہلی بار سیاہ فام خاتون نامزد"
Post a Comment