-->
نایاب اور قدیم بلب جمع کرنے کا دلچسپ مشغلہ

نایاب اور قدیم بلب جمع کرنے کا دلچسپ مشغلہ

قدیم اور نادر اشیا جمع کرنا اکثر افراد کا مشغلہ ہوتا ہے اور آج ہم آپ کو ایک ایسے ہی شخص سے ملوا رہے ہیں جنہیں نایاب بلب جمع کرنے کا شوق ہے۔ امریکہ کی ریاست میری لینڈ کے اس شہری کے پاس بلب ایجاد ہونے کے دور کے وقت کے بھی بلب ہیں۔ امریکی شہری میں بلب جمع کرنے کا شوق نے کیسے جنم لیا؟ جانیے 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/Oc4VaGu

Related Posts

0 Response to "نایاب اور قدیم بلب جمع کرنے کا دلچسپ مشغلہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3