-->
بھارت: سيلاب کے بعد کیرالا میں سانپ گھروں پر قابض ہو گئے

بھارت: سيلاب کے بعد کیرالا میں سانپ گھروں پر قابض ہو گئے

ایک مقامی سپیرے سریش نے ہندوستان ٹائمز کو بتایا کہ اسے اب تک سانپ پکڑ نے کے لیے 22 لوگوں کی خوف میں ڈوبی ہوئی فون کالیں موصول ہو چکی ہیں، اور اس نے جو سانپ پکڑے ہیں ان میں 5 کوبرا بھی شامل ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2woesrL

Related Posts

0 Response to "بھارت: سيلاب کے بعد کیرالا میں سانپ گھروں پر قابض ہو گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3