-->
ایران سے خطرہ، امریکی جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ

ایران سے خطرہ، امریکی جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ

اتوار کی رات دیر گئے جاری ہونے والے ایک بیان میں، جان بولٹن کا کہنا تھا کہ یہ اقدام ایران کو ایک صاف اور واضح پیغام بھیجنے کے لیے اٹھایا گیا ہے، تاکہ اسے معلوم ہو کہ امریکی مفادات یا اس کے اتحادیوں پر کسی حملے کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2PSgHgy

Related Posts

0 Response to "ایران سے خطرہ، امریکی جنگی بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3