
سیاسی طور پر توانا ہوتی ہوئی ایشیائی امریکی کمیونٹی
امریکہ میں ووٹروں میں تنوع کا آغاز اس وقت ہوا جب 1965 میں ووٹ دینے کے حق کا قانون منظور کیا گیا۔ اس قانون کا مقصد افریقی امریکی شہریوں کے ووٹ ڈالنے کی راہ میں روکاوٹوں کو دور کرنا تھا۔ اور امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے رجحانات میں تبدیلی اس وقت سے بتدریج جاری ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jpfpsh
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jpfpsh
0 Response to "سیاسی طور پر توانا ہوتی ہوئی ایشیائی امریکی کمیونٹی"
Post a Comment