
ساوتھ چائنہ سی میں امریکہ اور چین کا پھر آمنا سامنا، اطراف سے متضاد دعوے
امریکی ساتویں بیڑے کے ترجمان مارک لینگ فورڈ نے ایک بیان میں کہا کہ اس مشن کے بارے میں چین کا بیان غلط بیانی پر مبنی ہے۔ "بین فولڈ" نے بین الاقوامی قوانین کے مطابق آزاد جہاز رانی کے اصول پر کاربند رہتے ہوئے بین الاقوامی پانیوں میں اپنی معمول کی کارر وائی جاری رکھی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3KuaO4L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3KuaO4L
0 Response to "ساوتھ چائنہ سی میں امریکہ اور چین کا پھر آمنا سامنا، اطراف سے متضاد دعوے"
Post a Comment