
امریکی کمپنی نے کووڈ نائنٹین کے علاج کی دوا ترقی پذیرممالک میں کم قیمت پر بنانے کی اجازت دے دی
مرک کمپنی نے اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی حمایت سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت بنائی جانی والی گولیاں 105 کم ترقی یافتہ ممالک میں عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے عام دستیاب ہو سکیں گی۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32lj5XK
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32lj5XK
0 Response to "امریکی کمپنی نے کووڈ نائنٹین کے علاج کی دوا ترقی پذیرممالک میں کم قیمت پر بنانے کی اجازت دے دی"
Post a Comment