
امریکہ میں بچوں کو اردو سکھانے والی 'الف ب پ' کی کہانی
امریکہ میں مقیم پاکستانی والدین کے لیے اپنے بچوں کو اردو زبان سکھانا ایک مشکل کام ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ڈاکٹر قرۃ العین شبیر نے 'اردو اسٹوری ٹائم گروپ' کا آغاز کیا ہے جہاں بچوں کو اردو کہانیاں سنا کر انہیں اردو بولنا اور لکھنا سکھایا جاتا ہے۔ سعدیہ زیب رانجھا کی رپورٹ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rlWvGX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3rlWvGX
0 Response to "امریکہ میں بچوں کو اردو سکھانے والی 'الف ب پ' کی کہانی"
Post a Comment