
اقوام متحدہ کی ماہر ’خشوگی قتل کیس‘ بین الاقوامی انکوائری کی سربراہ مقرر
ایگنے کلیما نے جنیوا میں رائٹرز کو بتایا ہے کہ ’’میں سعودی صحافی مسٹر جمال خشوگی کی ہلاکت کے بارے میں بغیر لگی لپٹی بین الاقوامی تفتیش کی سربراہی کروں گی، جس کا آغاز 28 جنوری سے 3 فروری 2019ء تک ترکی کے دورے سے ہوگا‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2HvWnB7
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2HvWnB7
0 Response to "اقوام متحدہ کی ماہر ’خشوگی قتل کیس‘ بین الاقوامی انکوائری کی سربراہ مقرر"
Post a Comment