
کیپٹل ہل حملے کو ایک سال مکمل، بیشتر امریکی سمجھتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے
عوامی رائے عامہ کے جائزے بتاتے ہیں کہ تقریباً دو تہائی امریکی سمجھتے ہیں کہ ملک میں جمہوریت بحران کی شکار ہے اور اسے ناکامی کا خدشہ لاحق ہے۔ اس سے زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ ایک تہائی امریکی کہتے ہیں کہ سیاسی تشدد بعض اوقات معقول جواب ہوتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ETtSWg
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ETtSWg
0 Response to "کیپٹل ہل حملے کو ایک سال مکمل، بیشتر امریکی سمجھتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے"
Post a Comment