-->
ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ امریکی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے: بلنکن

ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ امریکی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے: بلنکن

چین اس قت دنیا میں کاربن ڈائی اکسائیڈ گیسوں کے 30 فیصد اخراج کا ذمہ دار ہے، اور اس نے سن 2060 تک اسے کم ترین سطح تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ امریکہ دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کاربن گیسوں کے اخراج کا ذمہ دار ہے جو دنیا میں کاربن کے اخراج کا 15 فیصد ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ed9Jza

Related Posts

0 Response to "ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ امریکی خارجہ پالیسی کی اولین ترجیح ہے: بلنکن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3