-->
فلوریڈا کےقریب بحراوقیانوس میں کشتی الٹنے سے لاپتہ38افراد کی تلاش جاری

فلوریڈا کےقریب بحراوقیانوس میں کشتی الٹنے سے لاپتہ38افراد کی تلاش جاری

زندہ بچ جانے والے شخص نے بتایا کہ وہ ان 40 افراد کے گروپ کا حصہ تھا جو ہفتے کی شام بہاماز کے جزیرے بیمنی سے نکلے تھے جس پر میری ٹائم سیکوریٹی ایجنسی کو شبہ ہے کہ یہ انسانی اسمگلنگ کی کارروائی تھی

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3o1ikuG

Related Posts

0 Response to "فلوریڈا کےقریب بحراوقیانوس میں کشتی الٹنے سے لاپتہ38افراد کی تلاش جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3