
صدر ٹرمپ کے مواخذے کا معاملہ امریکی سینیٹ میں پہنچ گیا
صدر ٹرمپ امریکی تاریخ کے تیسرے صدر بن گئے ہیں جن کے مواخذے کی کارروائی جاری ہے۔ ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ "آج ہم تاریخ رقم کر رہے ہیں، موجودہ صدر کا احتساب ضرور ہو گا۔"
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tod62H
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tod62H
0 Response to "صدر ٹرمپ کے مواخذے کا معاملہ امریکی سینیٹ میں پہنچ گیا"
Post a Comment