-->
پست قامت رخسانہ سید نیٹ فلکس کے گیم شو تک کیسے پہنچیں؟

پست قامت رخسانہ سید نیٹ فلکس کے گیم شو تک کیسے پہنچیں؟

امریکہ میں مقیم رخسانہ سید کیرول ایک جینیاتی مرض ایکنڈرو پلیشیا کے ساتھ پیدا ہوئیں۔ اس مرض میں انسان کے بازو اور ٹانگیں چھوٹی رہ جاتی ہیں۔ البتہ رخسانہ نے ہمت نہیں ہاری اور وہ حال ہی میں نیٹ فلکس کے ایک گیم شو کا حصہ بنیں۔ یہ سب کیسے ہوا جانیے نخبت ملک کی اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3EXMB3R

Related Posts

0 Response to "پست قامت رخسانہ سید نیٹ فلکس کے گیم شو تک کیسے پہنچیں؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3