-->
امریکہ میں طوفانی بگولے، ہنستے بستے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے

امریکہ میں طوفانی بگولے، ہنستے بستے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے

امریکہ میں ممکنہ طور پر تاریخ کے بدترین طوفانی بگولوں نے چھ ریاستوں کو متاثر کیا ہے۔ لوگوں کے گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے ہیں جب کہ کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ریاستِ کینٹکی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ متاثرین کی روداد سنیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3IRKmS8

Related Posts

0 Response to "امریکہ میں طوفانی بگولے، ہنستے بستے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3