
امریکی انتخابات میں روسی مداخلت میں معاونت، پانچ پاکستانی کمپنیوں اور چھ شہریوں پر بھی پابندی
یہ پابندیاں ان افراد اور کمپنیوں کے روسی سائبر کمپنیوں کو امریکہ کے صدارتی انتخابات میں مبینہ مداخلت میں معاونت کے الزام پر لگائی گئی ہیں۔ پابندیوں کی زد میں آنے والے ان افراد اور کمپنیوں پر الزام ہے کہ انہوں نے روس کی کمپنی کو جعلی شناختیں بنانے میں معاونت کی ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32kqmn4
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/32kqmn4
0 Response to "امریکی انتخابات میں روسی مداخلت میں معاونت، پانچ پاکستانی کمپنیوں اور چھ شہریوں پر بھی پابندی"
Post a Comment