
امریکہ میں کرونا وائرس کے پہلے سال آبادی کی شرح میں کم ترین اضافہ
امریکہ سینسِز بیورو کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2020 سے جولائی 2021 کے دوران ملک کی آبادی محض 0.1 فی صد کے اضافے کے ساتھ 33 کروڑ 18 لاکھ رہی۔ اس عرصے میں ملک کی آبادی میں تین لاکھ 92 ہزار 665 نفوس کا اضافہ ہوا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mscsJX
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3mscsJX
0 Response to "امریکہ میں کرونا وائرس کے پہلے سال آبادی کی شرح میں کم ترین اضافہ"
Post a Comment