
بائیڈن انتظامیہ اسرائیل فلسطین تنازعے میں دو ریاستی حل کی خواہاں
امریکی سفیر رچرڈ ملز نے منگل کو سلامتی کونسل کے آن لائن اعلیٰ سطح کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئی انتظامیہ کے تحت امریکہ کی پالیسی ہو گی کہ اس دو ریاستی حل کی حمایت کی جائے جس پر فریقین راضی ہوں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MufcqY
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2MufcqY
0 Response to "بائیڈن انتظامیہ اسرائیل فلسطین تنازعے میں دو ریاستی حل کی خواہاں"
Post a Comment