کلائمیٹ کانفرنس، امریکہ اور چین کا اتفاقِ رائے جس نے دنیا کو حیران کر دیا
موسمیاتی تبدیلی کے لیے امریکی ایلچی جان کیری نے بدھ کے روز گلاسگو میں رپورٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں ممالک کی جانب سے جاری کئے جانے والا اعلامیہ ان ممالک کی جانب سے اپریل میں موسمیاتی تبدیلی پر دئے گئے بیانات سے مطابقت رکھتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YASNie
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YASNie
0 Response to "کلائمیٹ کانفرنس، امریکہ اور چین کا اتفاقِ رائے جس نے دنیا کو حیران کر دیا"
Post a Comment