امریکہ میں نرسوں کے ساتھ بد سلوکی کے واقعات میں اضافہ
کرونا وائرس کے آغاز سے اب تک جہاں دنیا بھر میں میڈیکل کے شعبے سے وابستہ عملے کی ان تھک خدمات کو سراہا جا رہا ہے وہیں امریکہ میں نرسوں کے ساتھ مریضوں کی بدسلوکی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس مسئلے کی وجوہات کیا ہیں اور اس کے حل کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ دیکھیے 'سمپلی امریکہ' میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oAzKhd
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3oAzKhd
0 Response to "امریکہ میں نرسوں کے ساتھ بد سلوکی کے واقعات میں اضافہ"
Post a Comment