
امریکہ: کیا ذخیرہ شدہ تیل مارکیٹ میں لانے سے مہنگائی کم ہو گی؟
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے نمٹنے کے لیے امریکہ نے تیل کے محفوظ ذخائر مارکیٹ تک لانے کا اعلان کیا ہے۔ البتہ دوسرے ممالک بھی ایسا کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ کیا یہ فیصلہ مہنگائی کو کس حد تک کم کر سکے گا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30WXQKT
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30WXQKT
0 Response to "امریکہ: کیا ذخیرہ شدہ تیل مارکیٹ میں لانے سے مہنگائی کم ہو گی؟"
Post a Comment