-->
تھینکس گیونگ: کیا مہنگائی امریکیوں کے تہوار منانے کے انداز کو متاثر کر رہی ہے؟

تھینکس گیونگ: کیا مہنگائی امریکیوں کے تہوار منانے کے انداز کو متاثر کر رہی ہے؟

امریکہ کا اہم تہوار 'تھینکس گیونگ' 25 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ملک میں شاپنگ اور ہولی ڈے سیزن کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔ البتہ رواں برس بڑھتی ہوئی مہنگائی امریکیوں کے تہوار منانے کے انداز کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟ جانیے 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری سے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3xkMFHQ

Related Posts

0 Response to "تھینکس گیونگ: کیا مہنگائی امریکیوں کے تہوار منانے کے انداز کو متاثر کر رہی ہے؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3