-->
امریکہ کی ماحول دوست 'نیٹ زیرو' عمارت

امریکہ کی ماحول دوست 'نیٹ زیرو' عمارت

ماحول کے تحفظ کے لیے اقدامات کی بات کی جائے تو 'نیٹ زیرو' کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے۔ آج کے ’سمپلی امریکہ‘ میں فائزہ بخاری ہمیں لے جا رہی ہے ایک ایسی نیٹ زیرو انرجی عمارت میں جہاں قابلِ تجدید توانائی سے اپنی ضرورتیں پوری کرنے کے ساتھ زمین سے اپنی سرگرمیوں کا بوجھ کم کرنا اب ناممکن نہیں ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3GN8yDX

Related Posts

0 Response to "امریکہ کی ماحول دوست 'نیٹ زیرو' عمارت"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3