
ریاست ورجینیا میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار گورنر کا انتخاب جیت گئے، نیوجرسی میں ووٹوں کی گنتی جاری
ماہرین کے مطابق ریاست ورجینا کے انتخاب کا ملک کی سیاست پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے، جو ڈیموکریٹس کے لیے ایک لمحہ فکریہ ہے جہاں عشروں سے ڈیموکریٹس کو فوقیت حاصل رہی ہے۔ اور یوں، ایسی ریاست میں ری پبلیکنز کی فتح ایک نئے ٹرینڈ کا اشارہ ثابت ہو سکتی ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZPsBka
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2ZPsBka
0 Response to "ریاست ورجینیا میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار گورنر کا انتخاب جیت گئے، نیوجرسی میں ووٹوں کی گنتی جاری"
Post a Comment