
کیلی فورنیا میں ملکہ تتلیوں کی واپسی امید کی ایک کرن
بڑے سائز کی نارنجی اور سیاہ رنگ کی خوبصورت تتلیاں کیلی فورنیا کے وسطی ساحلی علاقوں کی پہچان ہیں۔ سردیوں کا آغاز ہوتے ہی وہ بڑی تعداد میں اپنے خوبصورت پر پھیلائے درختوں اور پودوں پر منڈلانے لگتی ہیں۔ انہیں دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے پت جھڑ کے اداس موسم میں ٹنڈمنڈ شاخوں سے رنگ پھوٹ رہے ہوں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ox1z9O
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3ox1z9O
0 Response to "کیلی فورنیا میں ملکہ تتلیوں کی واپسی امید کی ایک کرن"
Post a Comment