
امریکہ کے ساتھ امن معاہدہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے: افغان طالبان
طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ ’’ہمیں امید ہے کہ اس بار، انشا اللہ، ہر چیز طے ہوگی۔ طریقہ کار کی تفصیل طے کی جا رہی ہے۔ لیکن، ایسا کوئی نکتہ باقی نہیں رہنے دیا جائے گا جس پر اتفاق رائے نہ ہو‘‘۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nyi70n
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Nyi70n
0 Response to "امریکہ کے ساتھ امن معاہدہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے: افغان طالبان"
Post a Comment