-->
جو بائیڈن اور ایردوان کی ملاقات: 'امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے'

جو بائیڈن اور ایردوان کی ملاقات: 'امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے'

بائیڈن انتظامیہ کے ایک سینیر اہل کار نے نامہ نگاروں کو بتایا ہے کہ صدر بائیڈن اپنی اس خواہش کا اظہار کیا کہ امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے اور اس کے لیے وہ باہمی اختلافات کو دور کرنے کے لیے موثر طریقوں کی تلاش میں ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3w3QO2s

Related Posts

0 Response to "جو بائیڈن اور ایردوان کی ملاقات: 'امریکہ ترکی کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3