-->
کووڈ ہیرو ایوارڈ حاصل کرنے والی امریکی نرس

کووڈ ہیرو ایوارڈ حاصل کرنے والی امریکی نرس

امریکہ میں کرونا وبا کے دوران ایک نرس نے فیس بک گروپ میں کرونا وائرس کے علاج اور روک تھام کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔ ان کوششوں کو سوشل میڈیا پر کافی توجہ ملی اور پھر ان کے شہر کے باسیوں نے انہیں کووڈ ہیرو کے ایوارڈ سے نوازا۔ وبا نے اس نرس کی زندگی کو کیسے بدلا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3p7tAH5

Related Posts

0 Response to "کووڈ ہیرو ایوارڈ حاصل کرنے والی امریکی نرس"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3