-->
کرونا ویکسین: کیا امریکہ ایک ارب خوراکیں عطیہ کرنے کا وعدہ پورا کر سکے گا؟

کرونا ویکسین: کیا امریکہ ایک ارب خوراکیں عطیہ کرنے کا وعدہ پورا کر سکے گا؟

امریکہ نے غریب ملکوں کے لیے کرونا ویکسین کی ایک ارب سے زائد خوراکیں عطیہ کرنے کا وعدہ کر رکھا ہے لیکن واشنگٹن اس تعداد کا صرف 15 فی صد ہی عطیہ کرسکا ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب امیر ملکوں کے پاس ضرورت سے زائد ویکسین ہے اور غریب ملکوں میں اس کی اشد ضرورت ہے، کیا امریکہ اپنا وعدہ پورا کرسکے گا؟ جانیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3llRbl8

Related Posts

0 Response to "کرونا ویکسین: کیا امریکہ ایک ارب خوراکیں عطیہ کرنے کا وعدہ پورا کر سکے گا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3