-->
ترکی آذربائیجان میں جہادی بھیج رہا ہے: فرانس کا الزام

ترکی آذربائیجان میں جہادی بھیج رہا ہے: فرانس کا الزام

ایمانوئل میخواں نے ترکی پر الزام لگایا ہے کہ اُنہیں خفیہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ شامی شہر حلب سے 300 جہادیوں کا ایک گروپ ترکی کے راستے آذربائیجان میں داخل ہوا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GyjKKg

Related Posts

0 Response to "ترکی آذربائیجان میں جہادی بھیج رہا ہے: فرانس کا الزام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3