-->
جنسی استحصال کا شکار نو عمر بچوں کو پناہ دینے والی امریکی خاتون

جنسی استحصال کا شکار نو عمر بچوں کو پناہ دینے والی امریکی خاتون

'چلڈرن آف دی نائٹ' نامی غیر منافع بخش تنظیم گزشتہ کئی برسوں سے امریکہ میں نوجوانوں کو جسم فروشی سے بچانے کے لیے سرگرم ہے۔ ادارے کی بانی لوئس لی نے اپنے کالج کے زمانے سے ہی کم عُمر لڑکوں اور لڑکیوں کی بہتری کے لیے کام شروع کر دیا تھا۔ مزید دیکھیے اس رپورٹ میں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3azTmuZ

Related Posts

0 Response to "جنسی استحصال کا شکار نو عمر بچوں کو پناہ دینے والی امریکی خاتون"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3