
کابل سے 7000 سویلینز کا انخلا ہو چکا ہے، پینٹاگان
جنرل ٹیلر نے بتایا کہ اب ہمیں مزید طیارے میسر آ چکے ہیں جس کے بعد روزانہ کی بنیاد پر 5000 سے 9000 افراد کا انخلا ممکن ہو گا، جس کا دار و مدار اس بات پر ہو گا کہ سازگار موسم کے علاوہ، مزید کتنے افراد کی دستاویزات تیار کی جاتی ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gihy8r
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3gihy8r
0 Response to "کابل سے 7000 سویلینز کا انخلا ہو چکا ہے، پینٹاگان"
Post a Comment