سی پیک منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، اسد عمر
منصوبہ بندی کے وزیر نے کہا کہ بجلی پیدا کرنے کے پراجیکٹس کے بعد اب بجلی کی ترسیل کے منصوبوں پر کام جاری ہے، جس کی بہت ضرورت تھی۔ مٹیاری کا ٹرانسمشن پراجیکٹ مکمل کیا گیا ہے؛ جب کہ پاکستان نے اب ٹیکنالوجی اور زراعت کے شعبے کو بھی سی پیک کا حصہ بنا دیا ہے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nnxoRR
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3nnxoRR
0 Response to "سی پیک منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے، اسد عمر"
Post a Comment