-->
امریکہ کے وسط مغربی اور مشرقی ساحلی علاقے میں برف باری، شدید سردی

امریکہ کے وسط مغربی اور مشرقی ساحلی علاقے میں برف باری، شدید سردی

نیو جرسی کے گورنر نے ہنگامی صورت حال کا اعلان کردیا ہے۔ ڈلاویئر کے علاوہ فلاڈیلفیا میں ریاست اور مقامی حکومت کے دفاتر قبل از وقت بند کردیے گئے۔ یہی صورت حال واشنگٹن ڈی سی، ورجینیا اور میری لینڈ میں جاری رہی

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T74mJg

Related Posts

0 Response to "امریکہ کے وسط مغربی اور مشرقی ساحلی علاقے میں برف باری، شدید سردی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3