
غلط معلومات کا تیز پھیلاو ایک مسئلہ ہے، رائے عامہ کا نیا جائزہ
لگ بھگ تمام امریکی اس بارے میں اتفاق رائے رکھتے ہیں کہ غلط اور گمراہ کن معلومات کا بڑے پیمانے پر تیز تر پھیلاو ایک مسئلہ بن چکا ہے۔ زیادہ تر کا خیال یہ بھی ہے کہ اس صورتحال کا بہت سا الزام سوشل میڈیا کمپنیاں، اور ان معلومات کو استعمال کرنے والوں پر بھی عائد ہوتا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YwNJLi
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YwNJLi
0 Response to "غلط معلومات کا تیز پھیلاو ایک مسئلہ ہے، رائے عامہ کا نیا جائزہ"
Post a Comment