-->
‘امریکہ اور پاکستان کے مفادات مکمل طور پر ہم آہنگ ہیں'

‘امریکہ اور پاکستان کے مفادات مکمل طور پر ہم آہنگ ہیں'

امریکہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں بین الاقوامی عہدیداروں کی پاکستانی حکام کے ساتھ ملاقاتوں یا رابطوں کا مقصد افغانستان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کی کو شش میں مدد کرنا ہے۔ دیکھیے واشنگٹن میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کی وی او اے کے ثاقب الاسلام سے گفتگو۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3C9E2B3

Related Posts

0 Response to "‘امریکہ اور پاکستان کے مفادات مکمل طور پر ہم آہنگ ہیں'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3