
امریکہ نے تائیوانی حکام سے روابطہ رکھنے پر عائد پابندی ختم کر دی
ہفتے کو ایک بیان میں امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکہ نے گزشتہ کئی عشروں سے اپنے سفارت کاروں اور حکام پر تائیوان کے حکام سے روابط کے معاملے پر پابندیاں عائد کر رکھی تھیں جنہیں اب ختم کیا جا رہا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39oA3Uq
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/39oA3Uq
0 Response to "امریکہ نے تائیوانی حکام سے روابطہ رکھنے پر عائد پابندی ختم کر دی"
Post a Comment